: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،6مئی(ایجنسی) خواتین لڑاکا پائلٹوں کو فضائیہ میں مستقل کردار پیش کرنے کے سلسلے میں مرکز کی طرف سے جلد فیصلہ کرنے کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے امید ظاہر کی کہ ایک دن ایسا آئے گا جب مسلح افواج میں خواتین مردوں کو پیچھے چھوڑ دیں گی. تین
خواتین پائلٹوں کو جنگی کردار میں تجرباتی بنیاد پر شامل کرنے کے پس منظر میں وزیر دفاع نے لوک سبھا میں سوال کے دوران ارکان کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ فضائیہ میں خواتین پائلٹوں کو تجرباتی بنیاد پر شامل کرنے کے بعد اس سے ملنے والی رائے کی بنیاد پر جلد ہی اس زون میں عورت پائلٹوں کو مستقل کردار دیے جانے کا فیصلہ کیا جائے گا.